95۔ احسان کا بدلا

لَيْسَ جَزَاءُ مَنْ سَرَّكَ اَنْ تَسُوْءَهٗ۔ (وصیت ۳۱) جو تمھاری خوشی کا باعث ہو اس کا صلہ یہ نہیں کہ اُس سے بُرائی کرو۔ انسان ہمیشہ دوسروں سے اچھائی کی امید رکھتا ہے مگر کوئی اس سے اچھائی کرے تو اُسے جلد بھول جاتا ہے۔ اگر کوئی زندگی بھر اچھائی سے پیش آتا ہے اور … 95۔ احسان کا بدلا پڑھنا جاری رکھیں